ہر پروڈکٹ کے بارے میں ہم سیدھی بات لکھتے ہیں: ڈبے پر کیا لکھا ہے، کیسے استعمال کریں اور کن حالات میں پہلے ڈاکٹر سے بات ضروری ہے۔ نمبر چھوڑیں، ہم کال کریں گے، اور آپ پارسل ملنے پر ادائیگی کریں۔